پیر 15 جون 2020 - 17:56
سید حسن نصراللہ اس ہفتے خطاب کریں گے

حوزہ / حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکرٹری سید حسن نصراللہ منگل کے دن لبنان کے وقت کے مطابق مطابق ساڑھے آٹھ (8:30)بجے خطاب کریں گے۔ان کے خطاب کا موضوع ہوگا :"موجودہ سیاسی صورتحال"۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکرٹری سید حسن نصراللہ 16 جون 2020 ءکو موجودہ سیاسی حالات کے موضوع پر خطاب کریں گے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha